سرورق / خبریں / کوٹلہ میں ٹینٹ کے گودام میں آگ –

کوٹلہ میں ٹینٹ کے گودام میں آگ –

نئی دہلی،  (یو این آئی)قومی دارالحکومت کوٹلہ میں ایک ٹینٹ کے گودام میں لگنے والی آگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔

محکمہ بریگیڈ سے موصولہ اطلاع کے مطابق صبح 3 بجے آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی ۔ دس گاڑیوں کو جگہ پر بھیج دیا گیا تھا۔آگ کی زد میں آنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ فائر برگیڈ کے اہلکاروں کی سخت مشقت کے بعد صبح پانچ بجے آگ پر قابو پایا گیا۔
تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی۔ ع ا

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: