سرورق / خبریں / کووند نے سابق صدر فخر الدین علی احمد کو خراج عقیدت پیش کی

کووند نے سابق صدر فخر الدین علی احمد کو خراج عقیدت پیش کی

نئی دہلی، صدر رام ناتھ كووند نے آج سابق صدر فخرالدین علی احمد کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کی۔راشٹڑ پتی بھون کے مطابق مسٹر كووند نے فخرالدین علی احمد کو ان کی جینتی پر راشٹڑ پتی بھون میں منعقد ایک پروگرام انہیں خراج عقیدت پیش کی ۔ اس موقع مسٹر كووند کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: