سرورق / بین اقوامی / کولمبیا میں لینڈ سلائڈنگ: 13 افراد ہلاک –

کولمبیا میں لینڈ سلائڈنگ: 13 افراد ہلاک –

بگوٹا، 22 جنوری (یواین آئی) لاطینی امریکی ملک کولمبیا میں زبردست لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ایک بس گڑھے میں گر گئی جس میں ایک نوزائیدہ سمیت کم از کم 13 افراد کی موت ہو گئی۔

ڈیزاسٹر ریلیف ایجنسی نے بتایا کہ یہ حادثہ نارینو صوبہ میں ایکواڈور کی سرحد سے متصل پاستو-ٹماكو کے درمیان ہوا ہے۔

نارینو صوبے کے ڈیزاسٹر ریلیف ایجنسی کے سربراہ نے بتایا کہ زبردست لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ہائی وے پر پانچ ہزار کیوبک میٹر زمین دھنس گئی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: