سرورق / بین اقوامی / کوسٹا ریکامیں طیارہ حادثہ کا شکار ، 12 افراد ہلاک

کوسٹا ریکامیں طیارہ حادثہ کا شکار ، 12 افراد ہلاک

کوسٹا ریکامیں طیارہ حادثہ کا شکار ، 12 افراد ہلاک

سان جوس ، یکم جنوری (رائٹر) وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں آج ایک طیارہ کے گر کر تبا ہونے سے کم از کم 12 افراد کی موت ہو گئی جن میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے۔کوسٹا ریکا کی وزارت دفاع نے اس حادثہ کی اطلاع دی۔یہ حادثے دارالحکومت سان جوز سے 230 کلومیٹر دور گواناكاسٹے صوبے کے پہاڑی علاقے پنٹا اسلٹا میں ہوا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: