سرورق / قومی / کوآپریٹیوز کے ذریعے دیہی معیشت میں بڑی تبدیل لائی جا سکتی ہے:مودی

کوآپریٹیوز کے ذریعے دیہی معیشت میں بڑی تبدیل لائی جا سکتی ہے:مودی

کوآپریٹیوز کے ذریعے دیہی معیشت  میں بڑی تبدیل لائی جا سکتی ہے:مودی

 نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ کوآپریٹیو کے ذریعے دیہی معیشت میں بڑی تبدیلی لائی جا سکتی ہے جس سے عام لوگوں کی زندگی کومحفوظ اور خوشحال بنایا جا سکتا ہے۔
مسٹر مودی نے یہاں زراعت سے متعلق وزارت اور انڈین کو آپریٹیو کی جانب سے منعقدلکشمن راؤ ایماندار جنم صدی تقریب اور کوآپریٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گاؤں کے ہر شعبے میں مشکلات ہیں جسے کوآپریٹیو تحریک کے ذریعہ ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
اس کے لیے نئی نسل کو نئی توانائی سے حوصلہ پانے کی ضرورت ہے۔

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: