سرورق / بین اقوامی / کناڈا ریستوران میں دھماکہ، 15 افراد زخمی

کناڈا ریستوران میں دھماکہ، 15 افراد زخمی

ٹورنٹو، شمالی امریکی ملک کناڈا کے ٹورنٹو میں مسیی ساؤگا ریستوراں میں ہونے والے دھماکہ میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے۔
مقامی ٹی وی ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی رات 10:30 بجے ہوئے ایک دھماکے میں تقریباً 15 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی وجہ کا اب تک معلوم نہیں ہوئی ہے۔
علاقائی پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فی الحال اس کے بارے میں کوئی تفصیلی معلومات دستیاب نہیں ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: