سرورق / بین اقوامی / کم کی ذہنی صحت کے بارے میں امریکہ کو تشویش-

کم کی ذہنی صحت کے بارے میں امریکہ کو تشویش-

واشنگٹن / سیول، 4 جنوری (رائٹر) وائٹ ہاؤس نے جوہری بٹن کے سائز کو لے کر صدر ڈوالڈ ٹرمپ کی ٹویٹ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ امریکیوں کو شمالی کوریا کے رہنما کی ذہنی صحت کے بارے میں تشویش ہے۔

وهاٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہا، “صدر اور ملک کے لوگوں کو شمالی کوریا کے رہنما کے ذہنی فٹنس کو لے کر تشویش کا اظہار کرنا چاہئے‘‘۔

گزشتہ روز امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس شمالی کوریا سے زیادہ طاقتور اور بڑا نیوکلیئر بٹن ہے جو کام بھی کرتا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: