سرورق / خبریں / دورہ جنوبی افریقہ کیلئے17 رکنی ٹیم کا اعلان، کپتان ویرات کوہلی کی واپسی

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے17 رکنی ٹیم کا اعلان، کپتان ویرات کوہلی کی واپسی

ممبئی۔24دسمبر(یو این این) بھارت نے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے17 رکنی ون ڈے اسک واڈ کا اعلان کردیا۔دورہ جنوبی افریقہ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں سیمرز شردل ٹھاکر اور محمد شامی کی واپسی ہوگئی جب کہ شادی کرنیوالے ویرات کوہلی کپتانی سنبھالیں گے۔ کیدار جادھیو کو بھی منتخب کرلیا گیا جب کہ سری لنکا سے ہوم سیریز میں شریک واشنگٹن سندر اور سدھار کول کی چھٹی کردی گئی۔منتخب پلیئرز میں کپتان کوہلی، روہت ، دھون، اجنکیا راہنے، شیریاس ایئر، منیش پانڈے، کیدار جادھیو، کارتھک، دھونی، اکشر پٹیل، یزویندرا چاہل، کلدیپ یادیو، بمرا، بھونیشور ، پانڈیا، شامی اور شردل ٹھاکرشامل ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: