سرورق / خبریں / کلادگی میں انتخابی عملہ کی تیاریاں –

کلادگی میں انتخابی عملہ کی تیاریاں –

کلادگی۔ انتخابی افسران نے بتایا کہ اسمبلی انتخابات کی کارروائیوں کے لئے نامزد عملہ تیاریوں میں مصروف ہے ۔ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے افسران نے بتایا کہ کلادگی حلقہ میں مقامی اسکولوں میں کل 12؍ پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں ۔انہوں نے الزام لگایا کہ سرکاری اردو بوائز اسکول میں تین پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔لیکن عملہ کوبنیادی سہولتوں کا فقدان ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ بیت الخلاء ہے لیکن پانی نہیں ہے ۔ ٹیبل بھی معیاری نہیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کل 10420رائے دہندگان ان مراکز میں اپنا حق رائے دہی چلائیں گے ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: