سرورق / خبریں / کشمیر: پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ میں ایس پی او زخمی

کشمیر: پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ میں ایس پی او زخمی

سرینگر ، جموں و کشمیر کے پلوامہ میں کل شام دہشت گردوں نےریاستی پولیس کے اسپیشل پولیس افسر (ایس پی او) کو گولی مارکر سنگین طورپر زخمی کر دیا ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس حملہ میں زخمی ایس پی او عاقب واگے کو فوری طور پر ایک مقامی اسپتال لے جایا گیا ۔ وہاں سے انہیں سرینگر کے بیس اسپتال بھیج دیا گیا ۔ ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسیز نے آس پاس کے علاقوں میں دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے تلاشی شروع مہم شروع کردی لیکن اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: