سرورق / خبریں / کشمیر میں ٹرین خدمات بحال

کشمیر میں ٹرین خدمات بحال

سری نگر،  (یو این آئی) جنوبی کشمیر میں سلامتی وجوہات کی وجہ سے گزشتہ منگل سے معطل ٹرین خدمات جمعرات کو بحال کردی گئی ہیں۔ ریلوے افسران نے یو این آئی کو بتایا کہ اونتی پورہ ریلوے اسٹیشن پر مقامی باشندوں کے مظاہرہ کے مدنظر جنوبی کشمیر میں سری نگر -بڈگام اور شمالی کشمیر میں بارہ مولہ تک تمام ٹرینوں کی خدمات معطل کردی گئی تھی ۔ بدھ کی صبح جنوبی کشمیر میں کچھ ٹرینیں چلائی گئیں لیکن پولیس کی صلاح پر ٹرین خدمات پھر معطل کردی گئی۔ بہرحال اب سبھی ٹرینیں بدستور وقت پر چلائی جائیں گی۔
اس ماہ میں یہ تیسرا موقع ہے جب کشمیر وادی میں ٹرین خدمات کی سروس ملتوی کی گئی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: