سرورق / قومی / کشمیر میں سلامتی دستوں نے تلاشی مہم شروع کی

کشمیر میں سلامتی دستوں نے تلاشی مہم شروع کی

کشمیر میں سلامتی دستوں نے تلاشی مہم شروع کی

سری نگر، 28 ستمبر (یو این آئی) سلامتی دستوں نے شمالی کشمیر میں باندی پورہ ضلع میں آج صبح بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی جہاں کل انتہاپسندانہ حملے میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک جوان شہید ہوا تھا اور دیگر چار رشتہ دار زخمی ہوگئے تھے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج، جموں و کشمیر پولیس کا خصوصی مہم دستہ (ایس او جی) اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے باندی پورہ ضلع کے حاجن علاقے میں کئی گاوؤں میں آج صبح سویرے مشترکہ طور پر تلاشی شروع کی۔
انہوں نےکہا کہ سلامتی دستوں نے بی ایس ایف جوان رمیز احمد پیرا کے قتل کے لئے ذمہ دار دہشت گردوں کو پکڑنے کے لئے تلاشی مہم شروع کی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: