سرورق / قومی / کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ

کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ

کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ

سری نگر،23 ستمبر (یو ا ین آئی) وادی کشمیر بشمول گرمائی دارالحکومت سری نگر میں ہفتہ کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹراسکیل پر 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔
وادی میں زلزلے کے جھٹکے ہفتہ کی علی الصبح 5بجکر 45 منٹ پر اُس وقت محسوس کئے گئے جب اہلیان وادی نماز فجر کی ادائیگی میں مصروف تھے۔
زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے کچھ علاقوں میں لوگ خوف زدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: