سرورق / قومی / کشمیر میں ریل سروس شروع

کشمیر میں ریل سروس شروع

کشمیر میں ریل سروس شروع
 سرینگر، 28 اکتوبر ( یو این آئی) کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کی وجہ سے معطل ریل سروس کو آج شروع کر دی گئی۔
ریلوے کے ایک سینئر افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ سیکورٹی وجوہات سے معطل کی گئی تمام ٹرینوں کی سروس بحال ہوگئی ہے۔
افسر نے کہا کہ شمالی کشمیر سے بارہمولہ کے لئے سرینگر-بڈگام روٹ پر ریل سروس شروع ہو گئی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: