سرورق / خبریں / کشمیر میں ریل خدمات شروع-

کشمیر میں ریل خدمات شروع-

سرینگر، 14 جنوری (یواین آئی) وادی کشمیر میں علیحدگی پسندوں کےہڑتال کے پیش نظر سیکورٹی وجوہات سے کل ایک دن کے لئے ملتوی کی گئی ریل سروس آج پھر شروع کر دی گئی۔

ریلوے کے ایک اہلکار نے ’یو این آئی‘ کو بتایا کہ وادی کشمیر میں آج پھر سے تمام ٹرینوں کا کام شروع کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کی جانب سے ہری جھنڈی ملنے کے بعد وادی کشمیر میں تمام ٹرینوں کی سروس شروع کردی گئی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: