سرورق / خبریں / کشمیر میں دہشت گردانہ حملہ ناکام-

کشمیر میں دہشت گردانہ حملہ ناکام-

سری نگر،29 جنوری (یو این آئی) جموں کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکورٹی فورسزنے جنگجووں کے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

جنوبی کشمیر علاقے کے ڈپٹی پولیس ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ ریاستی پولیس اور مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی ایک مشترکہ ٹیم پر کل رات جنگجووں نے پلوامہ عدالت کے احاطے کے قریب اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
سیکورٹی فورسز نے بھی فوری طور پر جوابی کارروائی کی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: