سرورق / خبریں / کشمیر میں برف کے تودے گرنے سے بیکن آفیسر سمیت چار افراد ہلاک-

کشمیر میں برف کے تودے گرنے سے بیکن آفیسر سمیت چار افراد ہلاک-

سرینگر، 6 جنوری، (یو این آئی) شمالی کشمیر کے تنگدھار میں کل ہوئی زبردست برفباری کے بعد امدادی کام پوری رات جاری رہا اور اس حادثے میں ایک بیکن آفیسر سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔
سادھنا ٹاپ پربرفانی تودوں کی زد میں آکر گاڑی اور لاپتہ چھ لوگوں کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سرکاری ذرائع نے آج یو این آئی کو بتایا کہ گزشتہ شب راحت اور بچاؤ مہم جاری رہی اور رک رک کر برفباری ہونے اور حدبصارت میں کمی کی وجہ سےاس مہم میں کافی دقتیں آئی ہیں-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: