سرورق / خبریں / کشمیر میں برفباری کی وجہ سے کئی شاہراہ بند-

کشمیر میں برفباری کی وجہ سے کئی شاہراہ بند-

سرینگر، 30 جنوری (یو این آئی) کشمیر میں پیر کی رات سے مسلسل ہو رہی زبردست برفباری کی وجہ سے کنٹرول لائن کے قریب واقع کئی گاؤوں کی جانب جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

افسران نے یو این آئی کو بتایا کہ زبردست برفباری کی وجہ سے سادھنا ٹاپ، رازداں درہ، جی گلی اور پھرکیان کی جانب جانے والی سبھی سڑکیں بند کردی گئی ہیں ۔

دوار سے پولیس کنٹرول روم (پی سی آر) کے ایک افسر نے يو این آئی کو بتایا کہ رازدان درہ کے علاقے میں شدید برفباری ہونےکی وجہ سے سڑکوں پر تین فٹ تک برف جمع ہو گئی جبکہ باندی پورہ سے سرحدی شہر گریز کی رازدان پاس علاقے میں اس مرتبہ کم برفباری ہونے سے ٹریفک عام ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: