سرورق / خبریں / کشمیر: افضل گرو کے بیٹے غالب گرو کی بارہویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی-

کشمیر: افضل گرو کے بیٹے غالب گرو کی بارہویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی-

سری نگر، 11جنوری (یو ا ین آئی) پارلیمنٹ پر حملہ کے مبینہ مجرم محمد افضل گورو جنہیں 9 فروری 2013 کو دلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی تھی، کے بیٹے غالب افضل گرو نے جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجویشن (بوس) کے زیر اہتمام منعقدہ بارہویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں نمبرات کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔

انہوں نے سال 2016 میں بھی میٹرک کے امتحانات میں 500 میں سے 474 نمبرات حاصل کرکے 19 ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔

وادی کشمیر میں بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان جمعرات کی صبح کیا گیاجس میں کامیاب امیدواروں کا تناسب 61 اعشاریہ 44 رہا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: