سرورق / خبریں / کشمیری طلباء پر کئے گئے حملے سے افسردہ ہیں محبوبہ اور عمر-

کشمیری طلباء پر کئے گئے حملے سے افسردہ ہیں محبوبہ اور عمر-

سرینگر 3 فروری (یو این آئی) ہریانہ کے مهیندرگڑھ میں کشمیری طلباء پر ہوئے حملےپر جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس (این سی) کے ایگزیکٹو چیئرمین عمر عبداللہ نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

جموں کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے کہا ’’پولیس نے ہریانہ کے مہندرگڑھ میں کل کچھ کشمیری طلباء پر کئے گئے حملے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور ہمارے افسران طلباء کے ساتھ رابطہ بنائے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس بابت مہندرگڑھ میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: