سرورق / کرناٹک / کرناٹک ڈی جی پی، جیل آئی جی کو نوٹس جاری

کرناٹک ڈی جی پی، جیل آئی جی کو نوٹس جاری

نئی دہلی، 18 جولائی (یو این آئی) قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے پراپننا اگرهارا بنگلور سنٹرل جیل میں 32 قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے کرناٹک کے پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) اور آئی جی جیل کو آج نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں اس بارے میں ایک ماہ کے اندر تفصیلی رپورٹ دینے کی ہدایت دی ہے۔
کمیشن کو آج یہاں ایک بیان کے ذریعے اس بات کی معلومات دی گئی تھی۔
کمیشن نے کہا کہ اگر قیدیوں کو جسمانی تشدد اور زخمی حالت میں انہیں راتوں رات دیگر جیل میں ٹرانسفر کرنے کی بات سچ ہے تو یہ ان کی زندگی اور وقار کے حقوق کی خلاف ورزی ہے جو ایک سنگین مسئلہ ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کے آر پورم۔۔۔ گاڑی سواروں کیلئے خطرناک چوراہا –

بنگلور،  بنگلور شہر کے خستہ حال راستوں اور ٹریفک کی بد انتظامی کی وجہ سے …

جواب دیں

%d bloggers like this: