سرورق / خبریں / کرناٹک اسمبلی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحان میں بی جے پی آگے

کرناٹک اسمبلی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحان میں بی جے پی آگے

بنگلور، کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو برتری ملتی نظر آرہی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک ملے 142 نشستوں کے رجحانات میں بی جے پی 67 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس کو 42 سیٹوں پر برتری ملتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کی قیادت والی جنتا دل (سیکولر) 30 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ تین سیٹوں پر دیگر آگے چل رہی ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: