سرورق / خبریں / کرناٹک اسمبلی انتخابات: راہل گاندھی کا میسور کے ستور مٹھ کا دورہ –

کرناٹک اسمبلی انتخابات: راہل گاندھی کا میسور کے ستور مٹھ کا دورہ –

میسورو، صدر کانگریس راہل گاندھی نے میسورو کے ستور مٹھ کا دورہ کیا اور ریاست کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاجہاں 12مئی کو انتخابات ہونے والے ہیں۔ کانگریس نے ستور مٹھ کے شیواراتھری دیشی کیندراسوامی کا آشیرواد بھی لیا۔ان کے ہمراہ وزیراعلی سدارامیا ، پی ڈبلیوڈی اور ضلع کے انچارج وزیر ایچ سی مہادیوپا ،اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری و انچارج کرناٹک کے سی وینوگوپال اور دوسرے تھے۔مارچ میں اپنے دورہ کے موقع پر راہل اس مٹھ کا دورہ کرنے والے تھے تاہم وہ ایسا نہیں کرسکے جس کے سبب ان پر نکتہ چینی کی گئی تھی۔ جنوبی ہند کی اس ریاست میں اپنی حکومت کے لئے دونوں بڑی جماعتوں کانگریس اور بی جے پی نے اپنی سیاسی مہم تیز کردی ہے۔ان دونوں جماعتوں کی توجہ کا مرکز لنگایت طبقہ ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: