سرورق / بین اقوامی / کانگو میں ایبولا سے 17 افرادکی موت

کانگو میں ایبولا سے 17 افرادکی موت

کنشاسا،  (رائٹر) کانگو جمہوری ریاست میں مقامی صحت کے حکام نے ایبولا وائرس کے پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے 17 افراد کی موت اور 21 مریضوں کو خونی بخار کی علامات ملنے کی اطلاع دی ہے۔کانگو کی وزارت صحت نے آج ایک بیان جاری کرکے اس جان لیوا وبا کی اطلاع دی۔ متاثرہ علاقے میں بھیجی گئی طبی ٹیموں نے بیماروں سے پانچ نمونے لئے۔ٹسٹ کے دوران دو نمونوں میں ایبولا وائرس کازیئرس ا سٹرین‘ پایا گیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: