سرورق / خبریں / کانگریس کی دونوں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں پر برتری-

کانگریس کی دونوں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں پر برتری-

جے پور،یکم فروری (یواین آئی) راجستھان میں اجمیر، الور لوک سبھا اور منڈل گڑھ اسمبلی کے ضمنی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی میں کانگریس امیدواروں نے زبردست برتری حاصل کرلی ہے۔

منڈل گڑھ اسمبلی ضمنی انتخابات میں کانگریس کے وویک دھاکڑ نے بھی برتری حاصل کرلی ہے اور وہ بی جے پی کے شکتی سنگھ هاڈا سے 2900 سے زیادہ ووٹوں سے آگے چل رہےہیں۔
انہیں اب تک ووٹوں کی گنتی میں 48749 ووٹ مل چکے ہے جبکہ بی جے پی کو 46324 اور کانگریس کے باغی گوپال مالویہ کو 25971 ووٹ ملے ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: