سرورق / خبریں / کانگریس کی اقتدار میں واپسی ’منگیری لال کے سپنے‘ کے مترادف –

کانگریس کی اقتدار میں واپسی ’منگیری لال کے سپنے‘ کے مترادف –

ممبئی، 10 مارچ (یواین آئی) مرکزی وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری نے کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے 2019 میں پھر سے اقتدار پر واپس آنے کے بیان کو ’ منگیری لال کے سپنوں‘ سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ایک ایک کرکے تمام ریاستوں میں ناکام ہورہی ہے پھر اقتدار میں واپسی کا سوال کہاں اٹھتا ہے۔

مسٹر گڈکری نے آج یہاں انڈیا ٹوڈے کنکلیو میں کہا کہ کانگریس کی 2019 میں اقتدار میں واپسی کی بات حقیقت سے بہت دورہے۔
جو پارٹی اسمبلی انتخابات میں مسلسل شکست دے دوچار ہورہی ہو اس کی اقتدار میں واپسی کا سوال کہاں سے پیدا ہوتا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: