سرورق / خبریں / کانگریس کا ملک بھر میں انشن شروع –

کانگریس کا ملک بھر میں انشن شروع –

نئی دہلی، 9 اپریل ( یواین آئی) دلتوں پر مظالم کے خلاف اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے کانگریس کا آج پورے ملک میں انشن شروع ہو گیا۔

دارالحکومت کے راج گھاٹ پرواقع گاندھی سمادھی کے سامنے صبح سے کانگریس کے سینئر لیڈر اور کارکنان بڑی تعداد میں انشن پر بیٹھے ہیں۔
اس موقع پر دہلی ریاستی صدر اجے ماکن اور دیگر سینئر رہنما بھی موجود ہیں-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: