سرورق / خبریں / کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نئی دہلی، کانگریس صدر راہل گاندھی کی صدارت میں پارٹی کی ٹاپ پالیسی ساز یونٹ ورکنگ کمیٹی کی اتوار کو یہاں پہلی میٹنگ هو رہی ہے۔اس میٹنگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غوروخوض کا امکان ہے۔

مسٹر گاندھی نے گزشتہ ہفتے ہی پارٹی کی نئی ورکنگ کمیٹی تشکیل دی تھی۔میٹنگ میں مسٹر گاندھی کے علاوہ سابق صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور پارٹی جنرل سکریٹری اشوک گہلوت خطاب کر سکتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ پارٹی کی ماہانہ میٹنگ میں مسٹر گاندھی کو ورکنگ کمیٹی کی تشکیل کا کام سونپا گیا تھا اور حال ہی میں انہوں نے 23 ارکان، 18 مستقل انوائٹی اور 10 اسپیشل انوائٹی ممبران کی تقرری کرکے کمیٹی کی تشکیل نو کی تھی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: