سرورق / خبریں / کانگریس صدر بننے کے بعد راہل گاندھی کا دو روزہ امیٹھی دورہ-

کانگریس صدر بننے کے بعد راہل گاندھی کا دو روزہ امیٹھی دورہ-

امیٹھی، 11 جنوری (یواین آئی) کانگریس صدر بننے کے بعد راہل گاندھی پہلی بار اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کے دو روزہ دورے پر 15 جنوری کو یہاں پہنچیں گے۔

پارٹی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مسٹر گاندھی صدر بننے کے بعد پہلی بار 15 جنوری کو لکھنؤ ہوائی اڈے پہنچیں گے۔
وہاں سے رائے بریلی کے سلون اسمبلی حلقہ میں ایک پروگرام میں شامل ہوں گے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: