سرورق / خبریں / کاس گنج میں مسلمانوں کے خلاف ’’ یکطرفہ کارروائی‘‘ پر امام بخاری کا اعتراض

کاس گنج میں مسلمانوں کے خلاف ’’ یکطرفہ کارروائی‘‘ پر امام بخاری کا اعتراض

نئی دہلی‘30جنوری (یو این آئی)شاہی امام مولانا سیداحمدبخاری نے کاس گنج فساد پر اظہار تشویش کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اصل قصورواروں کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے فساد کی ذمہ داری مسلمانوں پر ڈالی جا رہی ہے۔

امام بخاری نے آج یہاں جاری ایک بیان میں یہ دعویٰ کیا ہے جس راستے سے مسلمانوں نے جس راستے سے گزر کر یوم جمہوریہ پروگرام کی پولیس سے اجازت لی تھی اسی راستے سے گزرنے کی اے بی وی پی اور وشو ہندو پریشد کے کارکنوں نے ترنگا یاترا کی کوئی اجازت نہیں لی تھی۔
نہوں نے کہا کہ اس الزام کا بھی کوئی ثبوت نہیں پیش کیا گیا کہ یاترا کے لوگوں نے وندے ماترم کا نعرہ لگایا تو مسلمانوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: