سرورق / خبریں / کاروان امن بس مظفر آباد کے لئے روانہ –

کاروان امن بس مظفر آباد کے لئے روانہ –

سری نگر، جموں و کشمیر کی موسم گرما کی راجدھانی سری نگر اور پاکستان کے مقبوضہ کشمیر والے علاقہ (پی او کے) کی راجدھانی مظفر آباد کے درمیان چلنے والی ہفتہ وار بس کاروان امن پیر کی صبح یہاں سے لائن آف کنٹرول کی دوسری طرف جانے کے لئے روانہ ہوگئی۔

سرکاری ذرائع نے یواین آئی کو بتایا کہ بس سری نگر کے یومینا سے صبح 720 تک کمان پوسٹ کے لئے روانہ ہوئی ۔ بس میں سوار مسافروں کی تعداد کے بارے میں دوپہر بعد اطلاع مل سکے گی۔ پی او کے سے آنے والے مسافروں کی تعدا دکے بار ے میں بھی اطلاع شام کو ہی مل پائے گی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: