سرورق / بین اقوامی / کابل خود کش حملہ: ہلاکتوں کی تعداد ستاون ہو گئی،تقریباً 200 زخمی –

کابل خود کش حملہ: ہلاکتوں کی تعداد ستاون ہو گئی،تقریباً 200 زخمی –

کابل، افغان دارالحکومت کابل میں اتوار کے دن ہوئے ایک خود کش بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد ستاون ہو گئی ہے۔ ایک ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر کیے گئے اس حملے کی ذمہ اسلامک اسٹیٹ نے قبول کر لی ہے۔ طبی حکام نے بتایا ہے کہ اس خونریز کارروائی میں 199 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ آور نے عام شہریوں کو اس وقت نشانہ بنایا، جب وہ اپنے قومی شناختی کارڈ وصول کرنے کے لیے رجسٹریشن سینٹر کے باہر موجود تھے۔ ہلاک شدگان میں پانچ بچے اور بیس خواتین بھی شامل ہیں۔ افغانستان میں اس سال اکتوبر میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کے لیے تیاریاں شروع کی جا چکی ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: