سرورق / قومی / ڈی آئی پی پی میں جی ایس ٹی کا سہولتی مرکز قائم

ڈی آئی پی پی میں جی ایس ٹی کا سہولتی مرکز قائم

نئی دہلی،16؍جون(یواین آئی)،کابینہ سکریٹری کی ہدایت کے مطابق محکمے میں جی ایس ٹی کے آغاز میں سہولت پیدا کرنے کی خاطر ایک جی ایس ٹی سہولت سیل قائم کیا گیا ہے۔

اس جی ایس ٹی سہولتی مرکز کے سربراہ اقتصادی مشیر جناب سدھانشو شیکھر داس ہیں۔
مرکزی کے مندرجہ ذیل کام ہوں گے: 1-محکمے کے تعلق سے اہم صنعت اور تجارتی انجمنوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنا 2-محکمے کے تعلق سے کسی بھی سیکٹر کو درپیش کسی بھی معاملے کو حل کرنے کیلئے فوری طور پر رابطہ قائم کرنا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: