سرورق / قومی / ڈیرہ چیف کے مخالفین کو ’’قربانی گینگ‘‘ کی دھمکی

ڈیرہ چیف کے مخالفین کو ’’قربانی گینگ‘‘ کی دھمکی

 

ڈیرہ چیف کے مخالفین کو ’’قربانی گینگ‘‘ کی دھمکی

سرسہ، 28 ستمبر (یو این آئی) ڈیرہ سچا سودا چیف گرمیت رام راحیم سنگھ کے راز فاش کرنے والے لوگوں کو ڈیرہ کی قربانی گینگ نے دھمکی دینے شروع کردی ہے۔
قربانی گینگ کے ذریعہ جاری کئے گئے دھمکی بھر ے خط میں ڈیرا کے سابق سادھو سرسہ کے گرداس پور تور ٹوہنا کے ہنس راج ہاکک، ڈیرہ چیف کے سابق ڈرائیور کٹھا سنگھ ، ہنی پریت کے سابق خاوند وشواس گپتا ، ہریانہ پولیس کے تین افسران کے علاوہ کئی نیوز چینلوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
پولیس انتظامیہ نے واٹس اپ پر آئے اس خط کی تحقیقات کے علاوہ ان لوگوں کی سیکورٹی ریویو کی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: