سرورق / بین اقوامی / ڈونالڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے کر ایران نے اپنی میزائل سازی صلاحیت بڑھانے کا اعلان کیا  

ڈونالڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے کر ایران نے اپنی میزائل سازی صلاحیت بڑھانے کا اعلان کیا  

لندن، 21 ستمبر (رائٹر) ایران اپنی میزائل سازی کی صلاحیتوں کو مضبوط بنائے گا اور اس کے لئے کسی ملک سے اجازت طلب نہيں کرے گا۔
یہ اعلان ایرانی صدر حسن روحانی نے آج جمعہ کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان کے جواب میں کیا ۔
ایرانی خبررساں ایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق مسٹر حسن روحانی آج ایک ملٹری پریڈ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے، جس میں نمائش کئے لئے پیش گئے ہتھیاروں میں ایک نوتعمیر شدہ بیلسٹک میزائل بھی تھا، جس کی صلاحیت دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: