سرورق / بین اقوامی / ڈرائیونگ کرنے والی خواتین کو جلا کر مارنے کی دھمکی دینے والا سعودی گرفتار

ڈرائیونگ کرنے والی خواتین کو جلا کر مارنے کی دھمکی دینے والا سعودی گرفتار

 الخبر (سعودی عربیہ)، 29 ستمبر (رائٹر) ایک سعودی مرد کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر ان عورتوں کو مارنے کی دھمکی دی تھی جو ڈرائیونگ کریں گی۔
وزارت داخلہ کے مطابق ایک شاہی فرمان میں عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کی بات کہی گئی ہے۔
شاہ سلمان نے آئندہ سال سے عورتوں کی ڈرائیونگ پر پابندی ختم کرنے کا منگل کو جب اعلان کیا، تو بیشتر سعودیوں نے اس کا خیرمقدم کیا جبکہ کچھ سعودی کنفیوز ہوکر رہ گئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: