سرورق / بین اقوامی / چین کے ٹی وی لاؤنج میں آتشزدگی، 18 ہلاک –

چین کے ٹی وی لاؤنج میں آتشزدگی، 18 ہلاک –

ہانگ کانگ، چین کے گوانگ ڈونگ صوبے کے کیونگ یانگ شہر میں کراؤکے ٹی وی لاؤنج میں آگ لگ جانے سے 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چین کی خبر رساں ایجنسی ژن ہوا نے یہ اطلاع پولیس کے حوالے سے دی ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق آدھی رات کے بعد تین منزلہ عمارت میں آگ کے شعلے اٹھتے دکھائی دئے ۔ ابتدائی طور پر یہ مانا گیا کہ کسی نے کچھ جان بوجھ کر آگ لگائی ہے۔ پولیس کے مطابق اس آگ سے دیگر پانچ افراد بھی جھلس گئے ہیں۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔ اس بارے ابھی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: