سرورق / بین اقوامی / چین کے سرمایہ کاری کے طریقوں کے خلاف امریکہ مشترکہ کارروائی کرے: جاپان

چین کے سرمایہ کاری کے طریقوں کے خلاف امریکہ مشترکہ کارروائی کرے: جاپان

ویسٹلر ، جاپان نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ مارکیٹ کو تباہ کرنے والے چین کے سرمایہ کاری کے طریقوں اور روایات کو روکنے کے لئے مشترکہ کوششوں میں شامل ہو۔ کناڈا میں منعقدہ جاپان اور امریکہ کے دو طرفہ اجلاس میں جمعہ کو جاپان کی وزارت خزانہ کے افسر نے یہ بات کہی۔
جاپانی افسر نے کہا کہ اجلاس کے دوران جاپان کے وزیر خزانہ تارو آسو نے امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منچن سے جاپان کی اسٹیل اور المونیم مصنوعات کو امریکہ کی درآمد ٹیکس سے مستقل چھوٹ دینے کی جاپان کے مطالبے کو دوہرایا۔ مسٹر تارو آسو اور مسٹر منچن کی یہ باہمی ملاقات جی- 7 ممالک کے رہنماؤں کی کناڈا میں ہو نے والے سربراہ اجلاس کے دوران الگ سے ہوئی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بھونگیر حادثہ۔تلنگانہ کے وزیراعلی کا اظہار افسوس

حیدرآبادتلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ …

جواب دیں

%d bloggers like this: