سرورق / بین اقوامی / چین نے امریکہ کو کم جونگ کے دورے کی معلومات دی –

چین نے امریکہ کو کم جونگ کے دورے کی معلومات دی –

واشنگٹن ، چین نے امریکہ کو شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے چین کے دورے کی معلومات فراہم کی۔ صدر کے دفتر نے یہاں ایک بیان جاری کر کے بتایا کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے ذاتی پیغام میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مسٹر ان کے چین کے دورے کے سلسلے میں کل اطلاعات فراہم کی۔
صدر دفتر کے بیان میں بتایا گیا، “امریکہ اپنے اتحادی جنوبی کوریا اور جاپان کے ساتھ قریبی تعلقات بنائے ہوئے ہے۔ہم اس واقعات کو شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کے لئے مناسب ماحول تیار کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ دباؤ بنانے کے اپنی مہم کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ “

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: