سرورق / قومی / چین مستقبل میں خطرہ ثابت ہو سکتا ہے : فوجی نائب سربراہ

چین مستقبل میں خطرہ ثابت ہو سکتا ہے : فوجی نائب سربراہ

چین مستقبل میں خطرہ ثابت ہو سکتا ہے : فوجی نائب سربراہ نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) سکم سے متصل سرحد پر چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان فوج کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل شرت چند نے آج کہا کہ چین آنے والے وقت میں ملک کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان سکم کے نزدیک بھوٹان سے متصل سرحد پر گزشتہ ایک ماہ سے تعطل ہے۔
چین کی طرف سے تینوں ممالک سے متصل ٹرائی جنكشن علاقے میں سڑک بنائے جانے کی کوششوں کو ہندوستانی فوج نے روک دیا تھا جس کی وجہ یہ کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: