سرورق / قومی / چٹ فنڈ گھوٹالے میں بی جےڈی ممبر اسمبلی پروت وسوال گرفتار

چٹ فنڈ گھوٹالے میں بی جےڈی ممبر اسمبلی پروت وسوال گرفتار

چٹ فنڈ  گھوٹالے میں  بی جےڈی   ممبر اسمبلی پروت وسوال گرفتار
 بھونیشور، 19 ستمبر (یو این آئی)مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے سی شور چٹ فنڈ کمپنی سے تعلق کے الزام میں حکمراں بی جے ڈی(بیجو جنتا دل) کے ممبر اسمبلی پروت وسوال کو کٹک واقع ان کی رہائش گاہ سے کل دیر رات گرفتار کرلیا۔
سی بی آئی اڑیسہ میں سینکڑوں کروڑ روپے کی چٹ فنڈ گھوٹالے کی تحقیقات کررہی ہے۔
سی بی آئی افسران مسٹر وسوال کوبھونیشور لے آئے ہیں اور آج انہیں سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: