سرورق / خبریں / چوہان نے ایک کابینی وزیر اوردو وزرائے مملکت کو کابینہ میں شامل کیا-

چوہان نے ایک کابینی وزیر اوردو وزرائے مملکت کو کابینہ میں شامل کیا-

UDR-5کی جگہ پر استعمال کریں
بھوپال،3فروری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے تین اراکین اسمبلی مسٹر نارائن سنگھ کشواہا، مسٹر بال کرشن پاٹیدار اور مسٹر جالم سنگھ پٹیل کو وزیر کے طورپر شامل کیا۔
مسٹر کشواہا کو کابینی وزیر اور مسٹر پاٹیدار اور مسٹر پٹیل کو وزیرمملکت کے طورپر حلف دلایا گیا ہے۔

راج بھون کے دربار ہال میں منعقدتقریب میں گورنر آنندی بین پٹیل نے تینوں نئے وزراکو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: