سرورق / کھیل / چوٹ کے بعد کوینٹن کا کھیلنا مشکوک-

چوٹ کے بعد کوینٹن کا کھیلنا مشکوک-

پورٹ ایلیزبیتھ، 27 دسمبر (یو این آئی) زمبابوے کے خلاف چل رہے پہلے چار روز ہ ٹسٹ کے دوران جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کوینٹن ڈی کاک کا زہیمسٹرن کی چوٹ کے سبب میچ میں آگے کھیلنا مشکوک سمجھا جارہا ہے۔

کاک کو بدھ کی صبح اسکین کے لئے لے جایا گیا۔
انہیں باکسنگ ڈے ٹسٹ کے پہلے دن بلے بازی کرتے ہوئے شام کو چوٹ لگی تھی-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: