سرورق / خبریں / چارہ گھوٹالہ: سزا کی سماعت ایک دن کیلئے ملتوی-

چارہ گھوٹالہ: سزا کی سماعت ایک دن کیلئے ملتوی-

رانچی، 3 جنوری (یو این آئی) اربوں روپے کے چارہ گھوٹالے معاملہ قصور وار قرار دیئے گئےراشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو سمیت مجرم قرار دیئے گئے 16افراد کو سزا کے نکات پر سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں کل سماعت ہوگی۔

مسٹر یادو کے وکیل پربھات کمار نے بتایا کہ بار ایسوسی ایشن کے وکیل بندیشوري پاٹھک کے انتقال کی وجہ سے آج دوپہر ڈیڑھ بجے تعزیتی نشست رکھی گئی ہے۔
اس کے بعد عدالت میں کوئی وکیل کام نہیں کریں گے-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: