سرورق / خبریں / پیٹرول ، ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ سے کسان پریشان-

پیٹرول ، ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ سے کسان پریشان-

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) ڈیژل اور پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ سے گاڑیوں کے مالکان کو ہی نہیں بلکہ کسانوں کو بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

حکومت نے 15 اکتوبر کو دونوں ایندھنوں کی قیمتیں بین الاقوامی بازارکے مطابق روزانہ کے اتارچڑھاؤ کے مطابق طے کرنے کا فیصلہ لیا تھا۔
اس کے بعد سے دونوں ہی ایندھنوں میں قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ بدستور جاری ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: