سرورق / بین اقوامی / پیرو میں بس کھائی میں جا گری، ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی-

پیرو میں بس کھائی میں جا گری، ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی-

لیما،3جنوری(یو این آئی)پیرو میں ایک مسافر بس کھائی میں جا گرنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس بس کو یہ حادثہ دارالحکومت لیما کے شمال میں پیش آیا۔
مقامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایک پہاڑی علاقے میں ایک نہایت تنگ سڑک پر ایک ٹرک سے آگے نکلنے کی کوشش میں یہ بس ایک گہری کھائی میں جا گری-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: