سرورق / خبریں / پٹیالہ کورٹ تشددمعاملہ : کامنی جیسوال کی عرضی مسترد-

پٹیالہ کورٹ تشددمعاملہ : کامنی جیسوال کی عرضی مسترد-

نئی دہلی، 24 جنوری ( یواین آئی) سپریم کورٹ نے دارالحکومت کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ تشدد کیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے جانچ کرائے جانے سے متعلق سینئر وکیل کامنی جیسوال کی پٹیشن آج مسترد کر دی۔

جسٹس رنجن گوگوئی اور جسٹس آر بھانومتی کی بنچ نے یہ کہتے ہوئے درخواست مسترد کر دی کہ وہ گڑے مردہ اکھاڑنا نہیں چاہتی۔
جسٹس گوگوئی نے کہا’’اس واقعہ کے دو سال ہو گئے اور ہم نہیں چاہتے کہ ایک بار پھر مردے میں جان ڈالنے کی کوشش کی جائے‘‘-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: