سرورق / خبریں / پيراگڑھي میں جوتا فیکٹری میں لگی آگ-

پيراگڑھي میں جوتا فیکٹری میں لگی آگ-

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) قومی دارالحکومت میں پيراگڑھي کی صنعتی علاقہ میں واقع ایک جوتا فیکٹری میں شدید آگ لگ گئی ہے۔

محکمہ فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ جوتا فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کی 27 گاڑيوں کو آگ بجھانے میں 6 گھنٹے سے بھی زیادہ وقت لگے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: