سرورق / بین اقوامی / پونچھ میں پاکستان کی طرف سے مسلسل چوتھے روز گولہ باری

پونچھ میں پاکستان کی طرف سے مسلسل چوتھے روز گولہ باری

پونچھ میں پاکستان  کی طرف سے  مسلسل چوتھے  روز گولہ باری

 جموں، 30 جون (یو این آئی) پاکستان نے آج مسلسل چوتھے روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن پر فارورڈ چوکیوں اور رہائشی علاقوں میں شدید فائرنگ کی اور مارٹر داغے جس میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔
وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے کنٹرول لائن سے متصل بیجی سیکٹر میں صبح سوا چار بجے چھوٹے اور خود کار ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور مارٹر بھی داغے۔
ہندوستانی سکیورٹی فورس نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی فوج کو منہ توڑ جواب دیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: