سرورق / کھیل / پونٹنگ سہ رخی سیریز میں آسٹریلیا کے شریک کوچ-

پونٹنگ سہ رخی سیریز میں آسٹریلیا کے شریک کوچ-

سڈنی، 9 جنوری (یو این آئی) سابق آسٹریلیائی کپتان رکی پونٹنگ کو آئندہ ماہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سہ رخی ٹوئنٹی 20 سیریز کے لئے نیشنل کوچ ڈیرن لہمین کے ساتھ شریک کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

پونٹنگ کو گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف سیریز میں بھی سہ کوچ بنایا گیا تھا۔
آسٹریلیا کے مارچ میں ہونے والے جنوبی افریقہ کے دورے کی تیاریوں کے لیے سابق کپتان کو کوچنگ اسٹاف کا حصہ بنایا گیا ہے جس میں گریم ہک، ڈیوڈ سیكر اور بریڈ ہیڈن شامل ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: